صحیح بخاری
کتاب الایمان
باب: کون سا اسلام افضل ہے؟ARABIC TEXT AND URDU TRANSLATION
حدثنا سعيد بن يحيى بن سعيد القرشي، قال حدثنا أبي قال، حدثنا أبو بردة بن عبد الله بن أبي بردة، عن أبي بردة، عن أبي موسى ـ رضى الله عنه ـ قال قالوا يا رسول الله أى الإسلام أفضل قال " من سلم المسلمون من لسانه ويده ".
ہم کو سعید بن یحییٰ بن سعید اموی قریشی نے یہ حدیث سنائی، انھوں نے اس حدیث کو اپنے والد سے نقل کیا، انھوں نے ابوبردہ بن عبداللہ بن ابی بردہ سے، انھوں نے ابی بردہ
سے، انھوں نے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے، وہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔ |
No comments:
Post a Comment